Potato Cheese Kebab Recipe
Ingredients
Potatoes 1/2 kg
Paneer (grated) 2 tbsp
Salt to taste
Red Chilli Powder 1 tsp
Egg 1 pc
2 tablespoons of semolina
White Cumin 1 tbsp
Green chillies 4 pcs
A few leaves of green coriander
Oil as required
Preparation recipe
1. Boil and mash the potatoes and add paneer to it.
2. Add salt and red chili powder and mix.
3. Grind 3 white cumin seeds, green chillies, salt and green coriander and prepare the sauce.
4. Place the mixture of 4 potatoes and cheese on the palm and make a round tikya.
5. 5 Make all the mixture into patties in the same way.
6. Beat 6 eggs and dip the tikya in it and apply semolina and fry in hot oil to prepare the kebabs and brown them on both sides.
7. Potato Cheese Kebabs are ready Serve with tea and chutney.
پوٹیٹو چیز کباب بنانے کی ترکیب
آلو 1/2 کلو
پنیر (کدوکش کر لیں) 2 کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
انڈا 1 عدد
سوجی 2 کھانے کے چمچے
سفید زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
ہری مرچیں 4 عدد
ہرا دھنیا چند پتے
تیل حسب ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب
1. آلوؤں کو اُبال کر پیس
لیں اور اس میں پنیر ملا دیں۔
2. 2نمک اور سرخ مرچ پاؤڈر ملائیں اور مکس کریں۔
3. 3سفید زیرہ‘ ہری مرچیں‘
نمک اور ہرا دھنیا ملا کر پیس کر چٹنی تیار کر لیں۔
4. 4آلو اور پنیر کے آمیزے کو
ہتھیلی پر رکھ کر گول ٹکیہ بنائیں ۔
5. 5اسی طرح سے تمام آمیزے کی
ٹکیاں بنائیں۔
6. 6انڈا پھینٹ کر ٹکیہ اس
میں ڈبو کر سوجی لگائیں اور گرم تیل میں تل کر کباب تیار کر لیں دونوں طرف سے سرخ
کر لیں۔
1. 7پوٹیٹو چیز کباب تیار ہیں چائے اور چٹنی کےساتھ سرو کریں۔
Related Tags
Simple potato cheese kebab recipe, Potato cheese kebab recipe pakistani, Potato cheese kebab recipe easy,